اسباقفعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیںکوئز

أَنْتُمْ تَكْتُبُونَ — لَنْ تَكْتُبُوا — لَمْ تَكْتُبُوا
ترجمہ: تم سب لکھتے ہو — نہیں لکھو گے — تم نے نہیں لکھا۔
یہاں بھی رفع میں نون ثابت، نصب و جزم میں نون محذوف ہوتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

جمع مذکر مخاطب کے تین اعراب

فعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیں