اسباقفعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیںکوئز

أَنْتِ تَكْتُبِينَ — لَنْ تَكْتُبِي — لَمْ تَكْتُبِي
ترجمہ: تم عورت لکھتی ہو — نہیں لکھو گی — تم نے نہیں لکھا۔
تَكْتُبِينَ میں رفع کی علامت نون کا ثبوت ہے۔
تَكْتُبِي میں نصب یا جزم کی علامت نون کا حذف ہے۔
یاء مخاطبہ برقرار رہتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

واحد مؤنث مخاطبہ

فعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیں