اسباقفعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیںکوئز

لَنْ يَكْتُبُوا — لَمْ يَكْتُبُوا
يَكْتُبُوا کی آخر والی الف لکھی جاتی ہے مگر پڑھی نہیں جاتی؛ اسے الفِ فارقہ کہتے ہیں۔
یہ نہ فاعل ہے اور نہ علامتِ نصب و جزم؛ علامت تو نون کا حذف ہے۔
اس الف کو واوِ جماعت کا بدل نہ سمجھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

واوِ جماعت کے بعد زائد الف

فعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیں