يَرْمِي — يَرْمِيَانِ — لَنْ يَرْمِيَا
يَرْمِي واحد ہے: تیسری قسم۔
يَرْمِيَانِ مثنّٰی ہے: دوسری قسم، رفع میں نون ثابت۔
لَنْ يَرْمِيَا مثنّٰی منصوب: نون حذف۔
معتل مادہ ہونے کے باوجود افعالِ خمسہ اپنی مخصوص علامت لیتے ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
افعالِ خمسہ کو الگ رکھیے
فعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیں