اسباقفعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیںکوئز

يَدْعُونَ — لَنْ يَدْعُوا — لَمْ يَدْعُوا
یہ فعل دَعَا يَدْعُو سے ہے، مگر یہاں جمع مذکر غائب کی شکل آئی ہے۔
يَدْعُونَ میں رفع نون سے، اور يَدْعُوا میں نصب و جزم نون کے حذف سے ہے۔
اسے واحد يَدْعُو — لَمْ يَدْعُ کے ساتھ خلط نہ کریں۔

سبق کھل رہا ہے...

معتل فعل کی جمع بھی دوسری قسم

فعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیں