اسباقیائے متکلم کی طرف اضافت اور اسماء ستہکوئز

مُسْلِمُونَ کی آخری نون جمع کی علامت کا حصہ ہے؛ اضافت میں گرتی ہے۔
مُسْلِمُو الْمَدِينَةِ — شہر کے مسلمان: نون ساقط، مگر یائے متکلم نہیں، اس لیے واو برقرار رہتی ہے۔
مُسْلِمِيَّ — میرے مسلمان: یہاں یائے متکلم کے ساتھ اتصال نے واو کو یاء اور پھر مشدّد یاء میں بدلا۔

دونوں میں نون گرنا مشترک ہے؛ واو کی تبدیلی صرف دوسری ترکیب میں ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

جمع کی نون اور اصل حرف میں فرق

یائے متکلم کی طرف اضافت اور اسماء ستہ