نَحْوُ: «جِئْتُكَ إِذْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ» وَ«إِذِ الشَّمْسُ طَالِعَةٌ».
ترجمہ: مثلاً میں تمہارے پاس آیا جب سورج طلوع ہوا تھا، یا جب سورج طلوع تھا۔
کتاب نے «إِذِ الشَّمْسُ طَالِعَةٌ» بھی ذکر کیا ہے۔ یہاں «الشمس» مبتدا اور «طالعة» خبر ہے؛ «إذ» ان دونوں میں سے کسی کا عاملِ رفع نہیں۔