وَمِنْهَا: «مُذْ» وَ«مُنْذُ» بِمَعْنَى أَوَّلِ الْمُدَّةِ، إِنْ صَلَحَ جَوَابًا لِـ«مَتَى».
ترجمہ: اور «مذ» اور «منذ» مدت کے آغاز کے معنی میں ہوتے ہیں، اگر «کب سے؟» کے جواب میں درست آئیں۔
«مُذْ» اور «مُنْذُ» کسی وقت کی ابتدا یا پوری مدت بیان کرنے کے لیے آتے ہیں۔ کتاب نے دونوں کے لیے متى؟ اور كم؟ کے جواب کا الگ پیمانہ دیا ہے۔