وَأَنَّ لِلْجُمْلَةِ الْاسْمِيَّةِ
ترجمہ: اور اَنَّ جملۂ اسمیہ کے لیے ہے۔
أَنَّ اپنے اسم کو منصوب اور خبر کو مرفوع کرتی ہے۔
عَلِمْتُ أَنَّكَ قَائِمٌ — مجھے معلوم ہوا کہ تم کھڑے ہو۔
أَنَّكَ قَائِمٌ کی تأویل قِيَامُكَ کے معنی سے کی جا سکتی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
تیسرا حرف: أَنَّ مشددہ
حروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّ