اسباقحروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّکوئز

أَنَّ: حرفِ توکید و نصب۔
كَ: ضمیر متصل، اسمِ أَنَّ؛ محلّاً منصوب۔
قَائِمٌ: خبرِ أَنَّ، مرفوع۔
أَنَّ اپنے اسم اور خبر سمیت مصدرِ مؤول کا معنی دیتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

أَنَّكَ قَائِمٌ کی ترکیب

حروفِ مصدر: مَا، أَنْ اور أَنَّ

أَنَّ: حرفِ توکید و نصب۔
كَ: ضمیر متصل، اسمِ أَنَّ؛ محلّاً منصوب۔
قَائِمٌ: خبرِ أَنَّ، مرفوع۔
أَنَّ اپنے اسم اور خبر سمیت مصدرِ مؤول کا معنی دیتا ہے۔