اسباقحروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیںکوئز

إِنَّ زَيْدًا يَكْتُبُ — یقیناً زید لکھ رہا ہے۔
زَيْدًا اسمِ اِنَّ منصوب۔
يَكْتُبُ فعلِ مضارع مرفوع، فاعل ضمیر مستتر۔
فعلی جملہ مجموعی طور پر خبرِ اِنَّ کے محلِ رفع میں ہے۔

سبق کھل رہا ہے...