إِنَّ زَيْدًا فِي الْبَيْتِ — بے شک زید گھر میں ہے۔
زَيْدًا اسم منصوب۔
فِي الْبَيْتِ جار و مجرور، خبر کے محل میں؛ متعلقِ محذوف خبر کا تصور بھی کیا جاتا ہے۔
یہ نہیں کہیں گے کہ الْبَيْتِ خبرِ اِنَّ منصوب ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
خبر ہمیشہ ایک لفظ نہیں
حروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیں