إِنَّ الْمُعَلِّمِينَ حَاضِرُونَ — یقیناً اساتذہ حاضر ہیں۔
الْمُعَلِّمِينَ منصوب بالیاء، اسمِ اِنَّ۔
حَاضِرُونَ مرفوع بالواو، خبرِ اِنَّ۔
ہر اسمِ اِنَّ کا آخر فتحہ ہونا ضروری نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
جمع مذکر سالم کا اعراب
حروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیں