اسباقحروفِ مشبہ بالفعل: 6 حروف، معانی، عمل اور استثنائی صورتیںکوئز

إِنَّهُ صَادِقٌ — بے شک وہ سچا ہے۔
هُ ضمیر متصل، مبنی، محلِ نصب میں اسمِ اِنَّ۔
صَادِقٌ خبرِ اِنَّ، مرفوع۔
اس ضمیر پر ظاہری فتحہ نہیں آتا؛ محل دیکھتے ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...