● مرکب تام:
○ دو یا دو سے زائد الفاظ کا ایسا مرکب جس سے پوری بات واضح ہو جائے اور سننے والے کو مکمل مفہوم مل جائے، اسے مرکب تام کہتے ہیں۔ مرکب تام کو جملہ بھی کہا جاتا ہے۔
○ مثلاً:
■ کتاب پکڑ
■ لڑکا نیک ہے
■ یہ کتاب ہے
● عربی زبان میں جملہ دو طرح کا ہوتا ہے:
1. جملہ اسمیہ: وہ جملہ جو اسم سے شروع ہو رہا ہو۔
2. جملہ فعلیہ: وہ جملہ جو فعل سے شروع ہو رہا ہو۔
سبق کھل رہا ہے...
مرکب تام اور جملہ کی اقسام
مرکبات کا تعارف اور جملہ اسمیہ (مبتدا اور خبر)