زَيْدٌ الْأَفْضَلُ. / زَيْدٌ أَفْضَلُ مِنْ خَالِدٍ.
ترجمہ: زید سب سے بہتر ہے۔ / زید خالد سے بہتر ہے۔
عام درسی قاعدے میں ال اور مِنْ تفضیلیہ اسمِ تفضیل کی ایک ہی ساخت میں جمع نہیں کرتے۔
دونوں کی الگ الگ درست صورتیں سامنے ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
ال کے ساتھ مِنْ کیوں نہ ملائیں؟
اسمِ تفضیل: ساخت، تقابل اور اعراب