اسباقاسمِ تفضیل: ساخت، تقابل اور اعرابکوئز

هِنْدٌ فُضْلَى النِّسَاءِ.
ترجمہ: ہند عورتوں میں سب سے افضل ہے۔
هِنْدٌ: مبتدا مرفوع۔
فُضْلَىٰ: خبر مرفوع، ضمہ مقدر؛ مضاف۔
النِّسَاءِ: مضاف الیہ مجرور بالکسرہ۔

سبق کھل رہا ہے...

اضافت والی ترکیب

اسمِ تفضیل: ساخت، تقابل اور اعراب

هِنْدٌ فُضْلَى النِّسَاءِ.
ترجمہ: ہند عورتوں میں سب سے افضل ہے۔
هِنْدٌ: مبتدا مرفوع۔
فُضْلَىٰ: خبر مرفوع، ضمہ مقدر؛ مضاف۔
النِّسَاءِ: مضاف الیہ مجرور بالکسرہ۔