اسباقمفعول ما لم يسم فاعله — نائبِ فاعلکوئز

ضُرِبَ زَيْدٌ — زید کو مارا گیا۔

ضُرِبَ: فعلِ ماضی مجہول، مبنی بر فتح؛ معلوم «ضَرَبَ» کی مجہول صورت ہے۔
زَيْدٌ: نائبِ فاعل مرفوع، علامتِ رفع ضمہ ظاہرہ۔

جملے میں مارنے والے کا نام نہیں ہے؛ «زَيْدٌ» کو فاعلِ حقیقی کہنا درست نہیں، کیونکہ اس پر مارنے کا عمل ہوا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

کتاب کی مثال: ضُرِبَ زَيْدٌ

مفعول ما لم يسم فاعله — نائبِ فاعل