ضَرَبَ خَالِدٌ زَيْدًا — خالد نے زید کو مارا۔
ضَرَبَ: فعلِ ماضی معلوم؛ خَالِدٌ: فاعل مرفوع؛ زَيْدًا: مفعول بہ منصوب۔
ضُرِبَ زَيْدٌ — زید کو مارا گیا۔
ضُرِبَ: فعلِ ماضی مجہول؛ زَيْدٌ: نائبِ فاعل مرفوع۔
دوسرے جملے میں خالد کا ذکر نہیں، اور زید کی حالت نصب سے رفع ہو گئی۔