سوال: «كَتَبَ الطَّالِبُ الدَّرْسَ» میں «الدَّرْسَ» پر زبر تھی، «كُتِبَ الدَّرْسُ» میں پیش کیوں؟
جواب: پہلا «الدَّرْسَ» مفعول بہ منصوب تھا۔ دوسرے جملے میں وہ نائبِ فاعل ہے، اس لیے مرفوع ہے۔
یہ تبدیلی عامل کا اثر ہے؛ لفظ کا معنی اپنی جگہ ہے، مگر جملے میں اس کی نحوی حیثیت بدل گئی۔