اصل: كَتَبَ الطَّالِبُ الدَّرْسَ — طالب علم نے سبق لکھا۔
1. فعلِ معلوم «كَتَبَ» کو مجہول «كُتِبَ» بنائیں۔
2. اصل فاعل «الطَّالِبُ» کو ظاہر عبارت سے ہٹائیں۔
3. مفعول بہ «الدَّرْسَ» کو نائبِ فاعل بنائیں: «الدَّرْسُ»۔
نتیجہ: كُتِبَ الدَّرْسُ — سبق لکھا گیا۔