اسباقاسم کے اعراب کی پہلی قسم: ضمہ، فتحہ، کسرہکوئز

وَبِالْجَمْعِ الْمُكَسَّرِ الْمُنْصَرِفِ، كَـ«رِجَالٍ».
ترجمہ: اور یہ حکم جمعِ مکسر منصرف میں بھی جاری ہوگا، جیسے «رِجَالٍ»۔

رَجُلٌ کا معنی ایک مرد، اور رِجَالٌ کا معنی مرد ہیں۔ واحد سے جمع بنتے وقت لفظ کے اندرونی وزن میں تبدیلی آئی، اس لیے یہ جمعِ مکسر ہے۔

رِجَالٌ مرفوع، رِجَالًا منصوب، اور رِجَالٍ مجرور ہے۔ یہاں منصرف کی قید کو نہ بھولیں۔

سبق کھل رہا ہے...

جمعِ مکسر منصرف

اسم کے اعراب کی پہلی قسم: ضمہ، فتحہ، کسرہ