اسباقاسم کے اعراب کی چھٹی قسم: جمع مذکر سالم اور ملحقاتکوئز

سَلَّمْتُ عَلَى الْمُعَلِّمِينَ.
ترجمہ: میں نے استادوں کو سلام کیا۔

عَلَى: حرفِ جر۔
الْمُعَلِّمِينَ: اسمِ مجرور، علامتِ جر یاء۔

موازنہ: «رَأَيْتُ الْمُعَلِّمِينَ» میں نصب، مگر یہاں حرفِ جر کی وجہ سے جر ہے۔ لفظ کی ظاہری شکل دونوں میں ایک ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

جمع کی مکمل ترکیب: جر

اسم کے اعراب کی چھٹی قسم: جمع مذکر سالم اور ملحقات