اسباقاسم کے اعراب کی چھٹی قسم: جمع مذکر سالم اور ملحقاتکوئز

پچھلے سبق کا مثنّٰی اور موجودہ سبق کا جمع مذکر سالم دونوں میں یاء بھی آتی ہے، مگر پہچان الگ ہے۔

طَالِبَانِ / طَالِبَيْنِ: مثنّٰی؛ رفع میں الف، نصب و جر میں یاء، اور نون زیر والا۔
طَالِبُونَ / طَالِبِينَ: جمع مذکر سالم؛ رفع میں واو، نصب و جر میں یاء، اور نون زبر والا۔

امتحانی نکتہ: «طَالِبَيْنِ» دو، جبکہ «طَالِبِينَ» دو سے زیادہ مرد طالب علموں کے لیے ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مثنّٰی اور جمع مذکر سالم میں فرق

اسم کے اعراب کی چھٹی قسم: جمع مذکر سالم اور ملحقات