اسباقاسمِ موصول — صلہ، عائد، اقسام اور اعرابکوئز

«رَأَيْتُ اللَّتَيْنِ فَازَتَا» — میں نے ان دو عورتوں کو دیکھا جو کامیاب ہوئیں۔
«مَرَرْتُ بِاللَّتَيْنِ فَازَتَا» — میں ان دو عورتوں کے پاس سے گزرا جو کامیاب ہوئیں۔

پہلے «اللَّتَيْنِ» مفعول بہ منصوب بالیاء، دوسرے میں بِ کی وجہ سے مجرور بالیاء؛ «فَازَتَا» صلہ، اس میں الفِ تثنیہ فاعل و عائد ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مؤنث مثنیٰ کا اعراب

اسمِ موصول — صلہ، عائد، اقسام اور اعراب