اسباقاسمِ موصول — صلہ، عائد، اقسام اور اعرابکوئز

«جَاءَ الَّذِي نَجَحَ» — «الَّذِي» مبنی، محلِ رفع میں فاعل۔
«رَأَيْتُ الَّذِي نَجَحَ» — مبنی، محلِ نصب میں مفعول بہ۔
«مَرَرْتُ بِالَّذِي نَجَحَ» — مبنی، محلِ جر میں۔

لفظ «الَّذِي» کی ظاہری ساخت تینوں میں ایک جیسی ہے۔ اعرابی محل بدلتا ہے، بنا نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

واحد اسمِ موصول کا محلِ اعراب

اسمِ موصول — صلہ، عائد، اقسام اور اعراب