عائدِ مرفوع: «جَاءَ الَّذِي نَجَحَ» — «نَجَحَ» کا فاعل ضمیرِ مستتر «هُوَ»، عائد۔
عائدِ منصوب: «جَاءَ الَّذِي أَكْرَمْتُهُ» — «هُ» مفعول بہ، عائد۔
عائدِ مجرور: «جَاءَ الَّذِي سَلَّمْتُ عَلَيْهِ» — «هُ» حرفِ جر کے بعد ضمیر، عائد۔
صرف ضمیر کا آنا کافی نہیں؛ اس کا مرجع اسی موصول کی طرف ہونا چاہیے۔