اسباقاسمِ موصول — صلہ، عائد، اقسام اور اعرابکوئز

جَاءَ الَّذِي أَبُوهُ قَائِمٌ.
ترجمہ: وہ شخص آیا جس کا باپ کھڑا ہے۔

جَاءَ: فعلِ ماضی، مبنی بر فتح۔
الَّذِي: اسمِ موصول مبنی، محلِ رفع میں فاعل۔
أَبُوهُ: «أَبُو» مبتدا مرفوع بالواو (اسماء ستہ)، مضاف؛ «هُ» مضاف الیہ اور عائد۔
قَائِمٌ: خبرِ مبتدا، مرفوع بالضمہ۔

«أَبُوهُ قَائِمٌ» پورا جملہ اسمیہ صلہ ہے، اس کا اپنا محلِ اعراب نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

کتاب کی پہلی مثال

اسمِ موصول — صلہ، عائد، اقسام اور اعراب