اسباقاسمِ موصول — صلہ، عائد، اقسام اور اعرابکوئز

«جَاءَ اللَّذَانِ نَجَحَا» — وہ دونوں آئے جو کامیاب ہوئے۔
«رَأَيْتُ اللَّذَيْنِ نَجَحَا» — میں نے ان دونوں کو دیکھا جو کامیاب ہوئے۔

پہلے میں موصول فاعل مرفوع بالالف؛ دوسرے میں مفعول بہ منصوب بالیاء ہے۔
«نَجَحَا» کا الفِ تثنیہ دونوں جگہ صلے کا فاعل اور عائد ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مذکر مثنیٰ — رفع و نصب

اسمِ موصول — صلہ، عائد، اقسام اور اعراب