كِتَابَاهُ — كِتَابَيْهِ
ترجمہ: اس کی دو کتابیں؛ پہلی صورت رفع، دوسری نصب یا جر کے لیے۔
كِتَابَانِ سے كِتَابَاهُ بنا تو نون حذف ہوئی۔
كِتَابَيْنِ سے كِتَابَيْهِ بنا تو نون حذف ہوئی۔
مضاف الیہ ظاہر اسم ہو یا ضمیر، نونِ تثنیہ کا حذف ضروری ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
ضمیر کی اضافت میں بھی نون گرے گی
اسمِ مثنّٰی: اعراب، مقصور، ممدود اور اضافت