اسباقاسمِ مثنّٰی: اعراب، مقصور، ممدود اور اضافتکوئز

حَضَرَ مُعَلِّمَا الْمَدْرَسَةِ.
ترجمہ: مدرسے کے دونوں استاد حاضر ہوئے۔
حَضَرَ: فعل ماضی۔
مُعَلِّمَا: فاعل مثنّٰی، مرفوع بالألف، مضاف؛ اضافت کی وجہ سے نون حذف۔
الْمَدْرَسَةِ: مضاف الیہ مجرور بالکسرہ۔

سبق کھل رہا ہے...

مضاف اور مضاف الیہ کی پہچان

اسمِ مثنّٰی: اعراب، مقصور، ممدود اور اضافت

حَضَرَ مُعَلِّمَا الْمَدْرَسَةِ.
ترجمہ: مدرسے کے دونوں استاد حاضر ہوئے۔
حَضَرَ: فعل ماضی۔
مُعَلِّمَا: فاعل مثنّٰی، مرفوع بالألف، مضاف؛ اضافت کی وجہ سے نون حذف۔
الْمَدْرَسَةِ: مضاف الیہ مجرور بالکسرہ۔