اُنْصُرْ — اِضْرِبْ
گنتی امر کے لفظ سے کیجیے:
اُنْصُرْ: ا پہلا، ن دوسرا، ص تیسرا؛ ص مضموم۔
اِضْرِبْ: ا پہلا، ض دوسرا، ر تیسرا؛ ر مکسور۔
یہ گنتی ثلاثی مجرد کے ہمزۂ وصل کے قاعدے کو سمجھاتی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
تیسرے حرف کی پہچان
فعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بنا