اسباقفعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بناکوئز

تَسْتَخْرِجُ ← اِسْتَخْرِجْ
تَسْتَخْرِجُ سے تاء ہٹانے پر سْ آغاز میں آتا ہے۔
یہاں ہمزۂ وصل مکسور ہے: اِسْتَخْرِجْ، نکالو۔
اس باب کے ہمزے کو محض تیسرے حرف کے ضمہ والے ثلاثی قاعدے پر نہ پرکھیے۔

سبق کھل رہا ہے...

مزید فیہ: اِسْتَخْرِجْ

فعلِ امر: تعریف، ساخت، ہمزہ اور علاماتِ بنا