مِثْلَ: أ، ب، ت، ث، وَمِثْلَ: وَاحِد، وَاثْنَان، وَثَلَاثَة، وَكَلَفْظِ «زَيْد» وَحْدَهُ.
ترجمہ: جیسے ا، ب، ت، ث کے حروف، یا واحد، اثنان، ثلاثة کے الفاظ، یا لفظِ زید کو اکیلا بولا جائے۔
یہاں واحد اور زید کے متعلق مستقل طور پر مبنی ہونے کا حکم نہیں دیا جا رہا؛ بات صرف الگ سے لفظ بولنے کی ہے۔