فَإِنَّهُ مَبْنِيٌّ بِالْفِعْلِ عَلَى السُّكُونِ وَمُعْرَبٌ بِالْقُوَّةِ.
ترجمہ: ایسا لفظ بالفعل سکون پر ٹھہرا ہوا ہے، لیکن بالقوۃ معرب ہے؛ یعنی جب ترکیب میں آئے گا تو اعراب قبول کر سکے گا۔
بالفعل کا مطلب موجودہ حالت میں، اور بالقوۃ کا مطلب صلاحیت کے اعتبار سے ہے۔ یہاں مبنی بالفعل کو ہمیشہ کے لیے اسمِ مبنی الاصل نہ سمجھیں۔