اسباقاسمِ کان اور اس کی بہنیںکوئز

زَيْدٌ قَائِمٌ — مبتدا مرفوع + خبر مرفوع۔
إِنَّ زَيْدًا قَائِمٌ — اسمِ اِنَّ منصوب + خبر مرفوع۔
كَانَ زَيْدٌ قَائِمًا — اسمِ کان مرفوع + خبر منصوب۔

فاعل، مفعول بہ اور اسمِ کان الگ اصطلاحات ہیں۔ صرف اسم کے آخر پر ضمہ دیکھ کر اسے فاعل نہ کہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

اِنَّ اور کان کا فرق — ایک نظر میں

اسمِ کان اور اس کی بہنیں