اسباقاسمِ کان اور اس کی بہنیںکوئز

كَانَتِ الْمُعَلِّمَاتُ حَاضِرَاتٍ
ترجمہ: معلمات حاضر تھیں۔
كَانَتْ: فعلِ ماضی ناقص؛ تاء تانیثِ ساکنہ۔ (وصل میں «كَانَتِ» پڑھا گیا ہے۔)
الْمُعَلِّمَاتُ: اسمِ کان، مرفوع بالضمہ۔
حَاضِرَاتٍ: خبرِ کان، منصوب بالکسرہ، کیونکہ یہ جمع مؤنث سالم ہے۔

کسرہ کو دیکھ کر خبر کو مجرور نہ سمجھیں؛ یہاں کسرہ علامتِ نصب ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

جمع مؤنث سالم کی خبر

اسمِ کان اور اس کی بہنیں