إِنْ دَرَسْتَ نَجَحْتَ.
ترجمہ: اگر تم پڑھ لو تو کامیاب ہو جاؤ گے۔
دونوں الفاظ فعلِ ماضی ہیں اور مبنی رہتے ہیں۔
إِنْ سے شرط اور جواب کا رشتہ قائم ہے، مگر ماضی کے آخر میں جزم کی علامت ظاہر نہیں ہوتی۔
یہ محلِ جزم اور لفظی علامت کا فرق ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
دونوں ماضی: لفظاً جزم نہیں
فعلِ مضارع مجزوم: جوازم، شرط و جزا اور جوابِ طلب