ذَهَبْتُ لِأَنْ أَتَعَلَّمَ.
ترجمہ: میں سیکھنے کے لیے گیا۔
پچھلی صورت میں أَنْ مقدر تھی؛ یہاں أَنْ ظاہر ہے۔
دونوں درست ہیں، مگر ظاہر اور مقدر کی ترکیب ایک نہ لکھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
لامِ تعلیل کے ساتھ أَنْ ظاہر
فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب
ذَهَبْتُ لِأَنْ أَتَعَلَّمَ.
ترجمہ: میں سیکھنے کے لیے گیا۔
پچھلی صورت میں أَنْ مقدر تھی؛ یہاں أَنْ ظاہر ہے۔
دونوں درست ہیں، مگر ظاہر اور مقدر کی ترکیب ایک نہ لکھیں۔