يَقْرَأُ وَيَكْتُبُ — لَا تُهْمِلْ وَتَرْجُوَ النَّجَاحَ
يَقْرَأُ وَيَكْتُبُ میں دونوں فعل مرفوع ہیں؛ واو عام عطف ہے۔
وَتَرْجُوَ دوسری مثال میں واوِ معیت کے بعد منصوب ہے۔
واو کی شکل ایک، مگر استعمال اور عمل الگ ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
واوِ معیت اور واوِ عطف
فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب