سَأَنْتَظِرُكَ أَوْ تَعُودَ.
ترجمہ: میں تمہارا انتظار کروں گا یہاں تک کہ تم لوٹ آؤ۔
أَوْ یہاں دو چیزوں میں انتخاب نہیں بلکہ إِلَى أَنْ کے معنی میں ہے۔
تَعُودَ مضارع منصوب بواسطۂ أَنْ مقدرہ ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
چھٹی قسم: أَوْ بمعنی حد
فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب