أُرِيدُ أَنْ أَقْرَأَ الْكِتَابَ.
ترجمہ: میں کتاب پڑھنا چاہتا ہوں۔
أَقْرَأَ: فعلِ مضارع منصوب بواسطۂ أَنْ۔
الْكِتَابَ: مفعول بہ منصوب۔
ایک ہی جملے میں دو نصب ہیں، مگر ان کے عامل اور محل الگ ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
مفعول بہ کا نصب اور فعل کا نصب
فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب
أُرِيدُ أَنْ أَقْرَأَ الْكِتَابَ.
ترجمہ: میں کتاب پڑھنا چاہتا ہوں۔
أَقْرَأَ: فعلِ مضارع منصوب بواسطۂ أَنْ۔
الْكِتَابَ: مفعول بہ منصوب۔
ایک ہی جملے میں دو نصب ہیں، مگر ان کے عامل اور محل الگ ہیں۔