اسباقفعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصبکوئز

حَضَرَ الْمُعَلِّمُ لِيَشْرَحَ الدَّرْسَ.
ترجمہ: استاد سبق سمجھانے کے لیے آیا۔
حَضَرَ: فعلِ ماضی؛ الْمُعَلِّمُ: فاعل مرفوع۔
لِـ: لامِ تعلیل؛ يَشْرَحَ: مضارع منصوب بواسطۂ أَنْ مقدرہ۔
الدَّرْسَ: مفعول بہ منصوب۔

سبق کھل رہا ہے...

مکمل ترکیب: لامِ تعلیل

فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب