نَحْوُ: «جَاءَنِي رَجُلٌ عَالِمٌ، وَرَجُلَانِ عَالِمَانِ، وَرِجَالٌ عَالِمُونَ، وَزَيْدٌ الْعَالِمُ، وَامْرَأَةٌ عَالِمَةٌ».
ترجمہ: جیسے: میرے پاس ایک عالم آدمی آیا؛ دو عالم آدمی آئے؛ چند عالم آدمی آئے؛ عالم زید آیا؛ ایک عالم عورت آئی۔
یہ کتاب کی پانچ اصل مثالیں ہیں۔ ان میں واحد، تثنیہ، جمع، معرفہ اور مؤنث کی مطابقت دکھائی گئی ہے۔ ہر ایک کی ترکیب اگلی سلائیڈوں میں ہے۔