مَا أَحْسَنَ زَيْدًا! میں زَيْدًا مفعول بہ منصوب، علامتِ نصب ظاہر فتحہ ہے۔
غلط فہمی سے بچیں: معنی میں زید کی خوبی بیان ہو رہی ہے، لیکن نحوی اعتبار سے وہ مفعول بہ ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
زَيْدًا منصوب کیوں ہے؟
فعلائے تعجب: دو صیغے، قواعد اور ترکیب