مَا أَحْسَنَ زَيْدًا!
مَا: اسمِ تعجب، مبنی، محلِ رفع میں مبتدا۔
أَحْسَنَ: فعلِ ماضی جامد؛ فاعل ضمیرِ مستتر هُوَ۔
زَيْدًا: مفعول بہ منصوب۔
أَحْسَنَ زَيْدًا کا فعلی جملہ محلِ رفع میں خبرِ مبتدا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
پہلی صورت کی مکمل ترکیب
فعلائے تعجب: دو صیغے، قواعد اور ترکیب