اسباقافعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَکوئز

حَبَّذَا زَيْدٌ!
ترجمہ: زید کیا ہی اچھا ہے!
اس میں حَبَّ فعلِ مدح ہے، ذَا اس کا فاعل ہے اور زَيْدٌ مخصوص بالمدح۔
یہاں زَيْدٌ فاعل نہیں ہے۔

سبق کھل رہا ہے...