بِئْسَ غُلَامُ الرَّجُلِ زَيْدٌ!
ترجمہ: اس آدمی کا بہت برا خدمت گزار زید ہے!
غُلَامُ: فاعل مرفوع اور مضاف۔
الرَّجُلِ: مضاف الیہ مجرور۔
زَيْدٌ: مخصوص بالذم۔
سبق کھل رہا ہے...
بِئْسَ کے ساتھ اضافت
افعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَ
بِئْسَ غُلَامُ الرَّجُلِ زَيْدٌ!
ترجمہ: اس آدمی کا بہت برا خدمت گزار زید ہے!
غُلَامُ: فاعل مرفوع اور مضاف۔
الرَّجُلِ: مضاف الیہ مجرور۔
زَيْدٌ: مخصوص بالذم۔