اسباقافعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَکوئز

بِئْسَ رَجُلًا زَيْدٌ! — زید کیا ہی برا آدمی ہے!
فاعل ضمیرِ مستتر ہے؛ رَجُلًا منصوب تمییز ہے۔
زَيْدٌ مخصوص بالذم ہے، نہ فاعل اور نہ تمییز۔

سبق کھل رہا ہے...