سَاءَ الرَّجُلُ زَيْدٌ! — زید کیا ہی برا آدمی ہے!
سَاءَ یہاں بِئْسَ کی طرح فعلِ ذم ہے۔
الرَّجُلُ: فاعل مرفوع۔
زَيْدٌ: مخصوص بالذم مرفوع۔
سبق کھل رہا ہے...
ذم کا دوسرا فعل: سَاءَ
افعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَ
سَاءَ الرَّجُلُ زَيْدٌ! — زید کیا ہی برا آدمی ہے!
سَاءَ یہاں بِئْسَ کی طرح فعلِ ذم ہے۔
الرَّجُلُ: فاعل مرفوع۔
زَيْدٌ: مخصوص بالذم مرفوع۔